ممبئی 6 دسمبر ( ایجنسیز) بی جے پی کی زیر قیاد ت مہا ر ا شٹرا حکومت میں شیو سینا کی شمو لیت کے بعد کا بینہ میں تو سیع کی گئی ۔ آ ج کی تو سیع میں شیو سینا کے 10 اور بجے پی کے 10 ارا کین نے کا بینی و مملکتی و ز را ء کی حیثیت سے حلف لیا۔ و دھا ن بھو ن میں منعقدہ تقریب
حلف بر دا ری میں چیف منسٹر دیو ندر فڈ نو یس ا پنی پو ری کا بینہ کے سا تھ مو جو د تھے سا تھ ہی سا تھ شیو سینا صد ر ا دھو ٹھا کر ے نے بھی ا س تقر یب میں شر کت کی ۔ گو ر نر و دیا سا گر راو نے و ز را کو حلف دلا یا۔ شیو سینا کی جا نب سے 5 کا بینی اور 5 مملکتی و ز را ء نے اور بی جے پی کی طر ف سے بھی 5 کا بینی اور 5 مملکتی و ز را ء نے حلف لیا ۔